10:41 am
پہلا آل کوئٹہ شہدائے 8 اگست میموریل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ، بلوچستان پولیس ..

پہلا آل کوئٹہ شہدائے 8 اگست میموریل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ، بلوچستان پولیس ..

10:41 am


کوئٹہ۔  پہلے آل کوئٹہ شہد ائے 8اگست میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 کے سلسلے میں حیدری گراؤنڈکچلا ک میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان پولیس نے نیشنل اسپو رٹس کو شکست دے دی۔

 
نیشنل اسپورٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 113 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، جواب میں بلوچستان پولیس نے مطلوبہ ہدف باآسانی 15 اورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، غضنفر اور شا ہ ولی کے 45 رنز شامل تھے۔

تازہ ترین خبریں