03:23 pm
پاک فوج پر حملہ ، اہم شہادتوں کی اطلاعات

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج پر حملہ ، اہم شہادتوں کی اطلاعات۔۔۔ پاک فوج کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ردالفساد کامیابی کے ساتھ جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا، آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک کردیے،
جبکہ فائرنگ سے 2 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔ سکیورٹی فورسز نے آپریشن چرخیل اوربویا کے علاقوں میں کیا۔فورسز کو چرخیل میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات ملی تھیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے میں پہنچ کر آپریشن کیا تو دہشتگردوں اور فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ سے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ شہید ہونے والے جوانوں میں حوالدار شیرزمان اور سپاہی محمد جواد شامل ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے آپریشن میں دو دہشتگرد کو بھی ہلاک کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کی مشکلات کا اندازہ ہے لہذا۔۔سکھ یاتری پاکستانیوں کیلئے کیا تحفہ لے آئے

’’ایسے واقعات دنیا بھر میں ہوتے رہتے ہیں‘‘پیپلزپارٹی کی صوبائی وزیر شہلا رضا نے دعا منگی کے اغوا کو ’’معمولی واقعہ‘‘قراردیدیا

’’ شریف خاندان کی خلاف جھوٹے تصویری خاکے ‘‘ علیمہ باجی اور جہانگیر ترین کو دئیے گئے این آر او۔۔ ن لیگ حکومت پر برس پڑی

حکومت کو اب کسی سے قرض لینے کی ضرورت نہیں ۔۔۔آصف علی زرداری سے ڈیل کے بعد پاکستان کتنی بڑی رقم آنے والی ہے ؟تہلکہ خیز انکشاف

 ریاست مدینہ کی تعبیر ناممکن نہیں، ریاست مدینہ کے لیے سب سے پہلے خود کو بدلنا ہوگا، ریاست ، چیئرمین نیب

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون بیرون ملک دورہ کی وجہ سے کل پبلک ڈے نہیں ..

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کی ہدایات پر ضلع کے دور افتادہ اور پسماندہ ..

شریف خاندان کو لینے کے دینے پڑگئے، حکومت نے الٹی چال چل دی، شہباز شریف کو وطن واپس آنے سے روکنے کیلئے کیا کام شروع کردیا، جانئے