05:02 pm
 بین الاقوامی بزنس میگزین فوربز کی نئی فہرست میں پاکستان کی ہائی جمپ ، 32ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا

بین الاقوامی بزنس میگزین فوربز کی نئی فہرست میں پاکستان کی ہائی جمپ ، 32ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا

05:02 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی بزنس میگزین فوربز کی نئی فہرست میں پاکستان کی ہائی جمپ ، 32ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بزنس میگزین فوربز نے سیاحت کے حوالے سے اگلے سال کے لئے بہترین مقامات کی لسٹ جاری کردی۔
پاکستان بڑے درجے کی جمپ لگا کر 32 ویں سے 14 نمبر پر آگیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں ان دنوں تحریک انصا ف کی حکومت ہے جس نے پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان بنانے کا دعویٰ کیا تھا جس میں سیاحت کیحوالے سے پاکستان کو ایکٹو کرنے کا بھی اعلان کیا گیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں