06:07 am
ن لیگی رہنما فیروز شاہ فائرنگ سے جاں بحق، ساتھی زخمی

ن لیگی رہنما فیروز شاہ فائرنگ سے جاں بحق، ساتھی زخمی

06:07 am

سوات (نیوز ڈیسک ) کبل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار قومی اسمبلی جاں بحق
جبکہ ایک ساتھی زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن فیروز شاہ ایڈووکیٹ مغرب کی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر نکلے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کر دی۔ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے۔