08:26 am
اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو حکومت کیخلاف احتجاجی جلسہ ..

اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر کو حکومت کیخلاف احتجاجی جلسہ ..

08:26 am


کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے پریس ریلیز میں کہاکہ پلان سی کے سلسلہ میں تمام متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے زیر اہتمام 13 دسمبر بروز جمعہ تین بجے منان چوک پر سلیکٹڈ نااہل حکمرانوں کے خلاف احتجاجی جلسہ عام ہو گا تمام متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کو ہدایات دی جاتی ہے کہ بھرپور قوت کے ساتھ جلسے میں شرکت یقینی بنائیں،