09:38 am
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان،22سے 31دسمبر تک اسکول بند رہیں گے

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان،22سے 31دسمبر تک اسکول بند رہیں گے

09:38 am

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،22سے 31دسمبر تک اسکول بند رہیں گے۔
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا،خیبرپختونخوا میں 22سے 31دسمبر تک اسکول بند رہیں گے۔