06:57 am
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیج دیا

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیج دیا

06:57 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیج دیا، اس گاڑی کا نام ایکس 70 پروٹون ہے۔تفصیلات کے مطابق ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کے لیے پروٹون گاڑی کا تحفہ بھیجا ہے، انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو ایکس 70 پروٹون گاڑی بھیجی ہے، ملائشین ہائی کمیشن میں سوموار کو تقریب ہوگی۔ وزیراعظم کی طرف سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد گاڑی وصول کریں گے۔

تازہ ترین خبریں