10:36 am
 جی ایچ کیو میں بھی خصوصی کانفرنس طلب کر لی گئی ہے،موجودہ صورتحال پر مشاورت جاری

جی ایچ کیو میں بھی خصوصی کانفرنس طلب کر لی گئی ہے،موجودہ صورتحال پر مشاورت جاری

10:36 am

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) خصوصی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت سُنا دی ہے۔ جس کے بعد اب جی ایچ کیو میں بھی خصوصی کانفرنس طلب کر لی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سینئر فوجی قیادت سے موجودہ صورتحال پر مشاورت جاری ہے۔
اس سے قبل صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا اکہ میری ابھی اسلام آباد بات ہوئی ہے اور پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے کے بعد راولپنڈی میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔