08:15 am
پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کی کلاسز 14جنوری سے شروع ہوںگی

پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کی کلاسز 14جنوری سے شروع ہوںگی

08:15 am


پشاور : پاکستان سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی میں 2سالہ ماسٹرپروگرام کے نئے سیشن کی کلاس 14جنوری سے شروع ہوںگی‘ سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فخر الاسلام نے اساتذہ طلباء اورطالبات سے اپنی حاضری بروقت یقینی بنانے کی تلقین کی ہے۔