10:32 am
مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو غیرآئینی قرار دے دیاگیا

مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کو غیرآئینی قرار دے دیاگیا

10:32 am

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیرآئینی قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل
کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل سے متعلق سمری اور رکارڈ عدالت میں پیش کردیا۔

تازہ ترین خبریں