04:45 pm
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جار ی

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جار ی

04:45 pm

اسلام آباد (آن لائن) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی درخواست گزار کے وکیل اسد عباسی عدالت میں پیش ہوئے نیب
نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ نوڈیرو ہاؤس کیملازمین کی تنخواہیں ندیم بھٹو کے اکاؤنٹ سے ادا کی گئی ندیم بھٹو کے اکاؤنٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹ سے رقوم آرہی تھیں وکیل صفائی نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم گرفتاری اور جیل میں قید ہے، ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی جائے