09:35 am
 وفاقی وزرا سمیت 318 اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی

وفاقی وزرا سمیت 318 اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی

09:35 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزرا سمیت 318 اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی، الیکن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر رکنیت معطل کی۔ وفاقی وزرا فروغ نسیم، فواد چودھری اور نورالحق قادری کے علاوہ حکومتی اراکین زرتاج گل،
عامرلیاقت بھی رکنیت معطل ہونے والوں میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں