10:40 am
قسمت اور حالات نے ساتھ دیا تو سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمستقبل کے آرمی چیف بن جائیں گے

قسمت اور حالات نے ساتھ دیا تو سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمستقبل کے آرمی چیف بن جائیں گے

10:40 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )قسمت اور حالات نے ساتھ دیا تو سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمستقبل کے آرمی چیف بن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی انور لودھی نے دعویٰ کیا ہے
کہ جنرل آصف غفور بطور جی او سی تعینات کئے گئے جو کہ ایک فیلڈ جاب ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جنرل آصف غفور کا یہ تجربہ انہیں لیفٹینیٹ جنرل پر بھی ترقی دے سکتا ہے ۔انور لودھی نے کہا کہ اگر قسمت نے ساتھ دیا تو آصف غفور مستقبل کے آرمی چیف بن سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں