10:24 am
لاہور ہائیکورٹ: واوڈا کی نااہلی کی دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ: واوڈا کی نااہلی کی دائر درخواست سماعت کیلیے مقرر

10:24 am

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نااہلی کےلیے متفرق درخواست پر چیف جسٹس مامون رشیدشیخ نے ابتدائی سماعت کی۔ درخواست گزار فائق شاہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ فیصل واوڈا نےلائیوٹی وی شو میں ملکی اداروں پر سنگین سیاسی الزامات لگاکر اپنے حلف سےغداری کی۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ فیصل واوڈا نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت پارلیمنٹ اورکابینہ کا حصہ نہیں رہ سکتے لہٰذا عدالت نے نااہل قرار دینے کا حکم دے۔

تازہ ترین خبریں