08:16 am
پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، مریم اورنگزیب کا اپارٹمنٹ خاکستر، اپارٹمنٹ میں حادثے کے وقت کون موجود تھا ، بڑا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، مریم اورنگزیب کا اپارٹمنٹ خاکستر، اپارٹمنٹ میں حادثے کے وقت کون موجود تھا ، بڑا انکشاف

08:16 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل میں آگ بھڑک اٹھی، مریم اورنگزیب کا اپارٹمنٹ جل کر خاکستر ہو گیا۔ میسر تفصیلات کے مطابق آگ پارلیمنٹ کاجز کی تیسری منزل پر لگی جسے بجھانے کی کو شش کی جارہی ہے ۔
ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ اپارٹمنٹ میں موجود مریم اورنگزیب کے 2ملازمین کو بھی ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔