09:16 am
الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر  دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

09:16 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے پنجاب کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ،پولنگ 15اپریل کو ہو گی۔الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 241میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی پی241میں ضمنی انتخاب کے لیے کا غذات نامزدگی 3مارچ تک جمع کرائے جا سکتےہیں
جبکہ اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست 5مارچ کو جاری کی جائے گی اور15مارچ کو پولنگ ہو گی۔