10:36 am
عازمین حج اس سال 4 لاکھ 55 ہزار میں حج کی سعادت حاصل کریں گے

عازمین حج اس سال 4 لاکھ 55 ہزار میں حج کی سعادت حاصل کریں گے

10:36 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عازمین حج اس سال 4 لاکھ 55 ہزار میں حج کی سعادت حاصل کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر مذہبی امور کی کوششوں سے اس سال عازمین حج 34 ہزار روپے سستا حج کر سکیں گےکابینہ کی منظوری سے اس سال ساؤتھ پاکستان کے لئے قربانی کے ساتھ حج اخراجات 4 لاکھ 78 ہزار
اور ساؤتھ پاکستان کے لئے 4 لاکھ 86 ہزار روپے ہوں گے ۔یاد رہے کہ وزارت مذہبی نے حج اخراجات 5 لاکھ 50 ہزار کرنے کی سمری کابینہ کو بھیجی تھی، مگر کابینہ نے حج کے زیادہ سے زیادہ اخراجات 4 لاکھ 90 ہزار روپے تک کرنے کی اجازت دی تھی۔