01:43 pm
2مہینے بعد  پاکستانی بچوں کی جانوں کے بدلے یہاں تقریب ہوگی اور ڈالر بانٹے جائیں گے

2مہینے بعد پاکستانی بچوں کی جانوں کے بدلے یہاں تقریب ہوگی اور ڈالر بانٹے جائیں گے

01:43 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تمہارے تو بچے ہیں نہیں ، ہمارے بچوں کو واپس لائو،پاکستانی والدین کا چین میں پھنسے اپنے بچوںکے حوالے سے زلفی بخاری کے سامنے احتجاج ،
تفصیلات کے مطابق ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء کے والدین کو بریفنگ دینے کا معاملے پر او پی ایف بوائز کالج میں چین میں موجود بچوں کے والدین معاون خصوصی برائے صحت اور اوور سیز پاکستانی زلفی بخاری کے سامنے پھٹ پڑے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں