12:02 pm
 ٹرمپ کے دورہ بھارت کا سنتے ہی چینی صدر حرکت میں آگئے ، فوری پاکستان آنے کا اعلان کر دیا پاکستان آتے ہی کس اہم ترین کا م کا آغاز کر دیا جائے

ٹرمپ کے دورہ بھارت کا سنتے ہی چینی صدر حرکت میں آگئے ، فوری پاکستان آنے کا اعلان کر دیا پاکستان آتے ہی کس اہم ترین کا م کا آغاز کر دیا جائے

12:02 pm

اسلام آباد (اوصاف ایکسکلوژو) آج کی سب سے بڑی خبر ، ٹرمپ کے دورہ بھارت کے جواب میں پاکستان کے سب سے اچھے دوست ملک چین کے صدر شی جن پنگ نےبھارت کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ۔ مودی سرکار نے ٹرمپ کا بھارتی دورہ بھلا کر پاکستان اور چین پر نظریں جمالیں ۔ ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں
کہ مصدقہ ذرائع کے مطابق ٹرمپ کے دورہ بھارت کے جواب میں چینی صدر مئی میں پاکستان آر ہے ہیں اور ان دنوں میں جب چین وبائی آفت کی وجہ سے بے پناہ مشکلات کا شکار ہے توایسے حالات میں شی جن پنگ کی پاکستان آمد انتہائی اہمیت کی حامل سمجھی جا رہی ہے ۔ اس دورے میں کیا اہم ترین کام کیے جانے ہیں ، ویڈیو دیکھیں

: