08:11 pm
اس جیسی حکومت کبھی آئی اور نہ آئے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سب کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے،اس جیسی حکومت نہ پہلے آئی نہ آئندہ آئیگی،مہنگائی کا کسی پر الزام لگانے سے حل نہیں ہو گا اسے کنٹرول کرنا وفاقی حکومت لی ذمہ داری ہے،وزیراعظم کو کوئی ٹیکا لگائیں کہ انہیں مہنگائی بھی ختم ہوتی نظر آئے،مہنگائی موجودہ حکومت کے جانے سے ہی ختم ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ ملک کے حالات سب کے سامنے
ہیں مہنگائی آج کہا ںتک پہنچ گئی ہے،کراچی میں 20 کے قریب لوگ حلاک ہو چکےتاہم حکومت کو پتہ ہی نہیں چلا گیا کہاں سے آئی،سب کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے،اس جیسی حکومت نہ پہلے آئی نہ آئندہ آئے گی۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ حکومت پاکستان آج قرضہ لے کر گزارہ کر رہی ہے،حکومت کی تمام آمدن سود ادا کرنے میں چلی جاتی ہے۔خاقان عباسی نے کہاکہ مہنگائی کا کسی پر الزام لگانے سے حل نہیں ہو گا اسے کنٹرول کرنا وفاقی حکومت لی ذمہ داری ہے۔ سابق وزیر اعظم نے کہاکہ وزیراعظم کو کوئی ٹیکا لگائیں کہ انہیں مہنگائی بھی ختم ہوتی نظر آئے،مہنگائی موجودہ حکومت کے جانے سے ہی ختم ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز