07:19 am
عمران خان نے سرکاری مقامات سے اپنی تصاویر ہٹانے کی ہدایت کردی

عمران خان نے سرکاری مقامات سے اپنی تصاویر ہٹانے کی ہدایت کردی

07:19 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دیہات میں گائے بھینس، مرغیاں فراہم کرنے سے لوگوں کی زندگی پر اثر پڑتا ہےتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دیہات میں گائے بھینس، مرغیاں فراہم کرنے سے لوگوں کی زندگی پر اثر پڑتا ہے ، ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے وزیراعظم کے احکامات پرسرکاری جگہوں سے عمران خان کی تصاویر ہٹوائیں،غریب آدمی وزیر اعظم کے دل کے بہت قریب ہیں۔شہبازشریف ذاتی تشہیرکرتے تھے۔