09:47 am
تاریخی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ سیاحوں کیلئے بند

تاریخی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ سیاحوں کیلئے بند

09:47 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری کی وجہ سے لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کو سیاحوں کے لیے بند کر دیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی گریٹر اقبال پارک میں تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی، جس کی وجہ سے بادشاہی مسجد اور شاہی قلعہ کو عام سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔