01:08 pm
عوام کو سستی بجلی کی فراہمی، وزیرتوانائی عمر ایوب نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرتوانائی عمر ایوب خان کا کہنا ہے کہ ماحول دوست قابل رسائی سستی توانائی سب کا حق ہے، بجلی کےنرخ وقت کے ساتھ ساتھ کم کررہےہیں ، توانائی شعبے میں 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری کےمواقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرتوانائی عمر ایوب خان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت نےتوانائی کےشعبےکوخصوصی اہمیت دی ہے، ملکی معیشت اورترقی کا دارومدارتوانائی کےشعبے سے ہے، ماحول دوست قابل رسائی سستی توانائی سب کا حق ہے
۔وزیرتوانائی کا کہنا تھا کہ آج75فیصدبجلی درآمدشدہ ایندھن سےبن رہی ہے، توانائی کےوسائل کےحصول کیلئےبھاری زرمبادلہ استعمال ہورہا ہے، سستے انرجی مکس پرتوجہ دےرہے ہیں تاکہ صنعتوں کوسستی بجلی ملے، بجلی کے نرخ وقت کے ساتھ ساتھ کم کررہے ہیں۔عمر ایوب خان نے کہا 2025 تک25 فیصد اور 2030تک 35 فیصد بجلی آبی وسائل سےحاصل ہوگی، قابل تجدیدتوانائی کے حوالے سے منصوبے اس کے علاوہ ہوں گے، ان اقدامات سے روزگار کے مواقع ملیں گے اور معیشت مستحکم ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئےماحول سازگار ہوا ہے، توانائی شعبےمیں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں، معیشت کودستاویزی شکل دینےکیلئےاقدامات کئے گئے ہیں، توانائی کےشعبےکی بہتری کیلئےنئی انرجی پالیسی لارہےہیں، توانائی شعبے میں 100 ارب ڈالر سرمایہ کاری کےمواقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی