02:43 pm
پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار لیا گیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) زیر حراست افراد چھڑانے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ لڑکی کو پولیس حراست سے آزاد کرانے پر پولیس اے ایس آئی اور پی ٹی آئی کے رہنما کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔سابق ایم پی اے و ایم این اے کے ٹکٹ ہولڈر کو تھانہ صدر پولیس نے گرفتار کیا۔
سردار محمد حسین ڈوگر کے فارم ہاؤس پر سبزی لوڈ کرنے کے دوران کچھ افراد و خواتین کے درمیان جھگڑا ہو گیا تھا۔ پولیس چوکی نور پور نے خواتین اور کچھ افراد کو گرفتار کر لیا۔خبر ملتے ہی پی ٹی آئی رہنما سردار محمد حسین ڈوگر موقع پر پہنچ گئے،پولیس اے ایس آئی محمد اشرف سے اپنے مزدوروں کو چھڑا لیا جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔تھانہ صدر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رات گئے تھے تحریک انصاف کے مقامی رہنما صدر قصور بار مہر سلیم ایڈوکیٹ و دیگر پولیس افسروں کے ساتھ صلح کی کوشش کرتے رہے۔واضح رہے کہ سردار حسین نے این اے 139 سے پی ٹی کی تکٹ پر الیکشن بھی لڑا تھا۔پیپلز پارٹی کے تخٹ پر دو مرتبہ ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی