03:28 pm
 نااہل حکمرانوں نے ملک کو کمزور کردیا،مولانافضل الرحمان

جیکب آباد(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے ملک کو کمزور کردیا، ملک معاشی طور پر بیٹھ گیا ہے، ملکی وسائل غلط استعمال کئے جارہے ہیں۔ وہ جے یو آئی ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی قیادت میں گلشن شہید میں ملنے والے وفد سے گفتگو کررہے تھے، مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا کہ جب ملک دولخت ہوا تھا تب بھی اتنا کمزور نہیں ہوا تھا جتنا موجودہ حکومت میں کمزور ہوا ہے،
نااہل حکمرانوں کی نااہلی کے باعث ملک معاشی طور پر بیٹھ گیا ہے، ناجائز اور نااہل حکمرانوں نے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کردیا ہے، موجودہ حکومت کے 18ماہ میں 25لاکھ روزگار سے وابستہ افراد بے روزگار ہوچکے ہیں موجودہ حکمرانوں میں ملک چلانے کی اہلیت ہی نہیں، انہوں نے کہا کہ پاور اور پالیٹکس وسیع سبجیکٹ ہے جو موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں، سرمایہ کاری ختم ہورہی ہے کارخانے اور فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں ملک کو معاشی طور پر کمزور کردیا گیا ہے، ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کردیا گیا ہے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ہوچکا ہے لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا دیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہم ملک کو آئین اور قانون کے تحت چلانا چاہتے ہیں اور انشاء اللہ ہماری فتح ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے