12:05 pm
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا ؟ سرکاری سطح پر اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے ملک بھر میں یکم رمضان المبارک 25 اپریل کو ہو گا۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ انشاءاللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور 25 اپریل کوپہلا روزہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے ذی القعد اور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے
کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی فواد چوہدری نے رمضان المبارک کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی وزارت نے ایک موبائل ایپ تیار کی ہے جس کی مدد سے رمضان اور عید کا چاند ہر کوئی دیکھ سکے گا۔ فواد چوہدری نے رمضان المبارک اور عیدین کے حوالے سے چاند دیکھنے کے رویت ہلال کمیٹی کے طریقہ کار کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ چاند دیکھنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری