04:57 pm
صوبائی معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش کا ریکارڈ، ایک گھنٹے میں ایک ہزار پودے لگائے

پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش نے ایک گھنٹے میں ایک ہزار پودے لگا کر انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے جمعرات کے روز پشاور کے نادرن بائی پاس پر پرشین پائن کے ایک ہزار پودے لگائے ، معاون خصوصی کے ساتھ طلباء اور سرکاری ملازمین نے بھی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
 
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوئی کرے نہ کرے، محکمہ بلدیات پشاور اور صوبے کے دیگر اضلاع میں شجر کاری کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پو ری کریگا اور اس عمل کے دوران کسی رکاوٹ کو آڑے آنے نہیں دیا جائے گا ، کامران بنگش نے کہا کہ : یوم شجرکاری تو صرف آغاز تھا، عوام دیکھیں گے کہ شجر کاری کا عمل بہترین انداز میں تیزی سے آگ بڑھے گا ، انھوں نے کہا کہ اگر شخص پودا لگانے یا لگے ہو ئے پودے کی حفاظت کو اپنا فرض بنا لے تو ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہو گی ، انھوں نے کہا کہ وہ اپنے محکمے کے سرکاری ملازمین کو دو دو پودے لگانے کا پابند بنا چکے ہیں اور دیگر محکموں کیلئے بھی انکی یہی تجویز ہے۔

تازہ ترین خبریں

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟