06:45 pm
فواد چودھر ی نے نوازشریف کی ضمانت کی بنیاد بننے والی میڈیکل رپورٹ کے جعلی ہونے کا شبہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ جن رپورٹس کی بنیاد پر نوازشریف کو ضمانت فراہم کی گئی وہ جعلی تھیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھر ی کہتے ہیں کہ میاں نوازشریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنا پنجاب حکومت کا احسن اقدام ہے لیکن اگلے مرحلے میں اس کا تعین ضروری ہے کہ کیا نوازشریف کی ضمانت جن میڈیکل رپورٹس پر دی گئی وہ جعلسازی سے تیار کی گئیں
اور اگر ایسا تھا تو پھر اس میں کون کون ملوث ہے ؟ اس کےلئے الگ آزاد کمیشن بٹھانا ہو گا۔واضح رہے کہ حکومتی میڈیکل بورڈ نے اکتوبر نے میاں نوازشریف کا طبی معائنہ کرنے کے بعد ان کی میڈیکل رپورٹ تیار کی جس میں انھیں دل ، شوگر اور گردوں کا مریض قرار دیتے ہوئے ان کا بیرون ملک علاج ضروری قرار دے دیا۔ جس کے بعد پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا پر ان کی بیماری کی تصدیق کی تھی۔ لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی بورڈ کی جاری کردہ رپورٹ کی بنیاد پر میاں نوازشریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی منظوری دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری