09:04 pm
وزیر اعلیٰ پختونخوا نے مبشر لقمان کوتھپڑ مارنے پر فواد چودھری کی تعریف کر ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم خیبر پختونخوا محمود خان کی وفاقی وزیر فواد چودھری سے گفتگو کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ وفاقی وزیر فواد چودھری کے مبشر لقمان کو تھپڑ مارنے کے اقدام کی تعریف کر رہے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گرد ش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کو شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے
مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہت اچھا کام کیا ہے جس کے جواب میں فواد چودھری کہنا تھا کہ مبشرلقمان نے ریٹنگ کیلئے میرے اوپرالزام لگایا ہے کہ میری پوری پورن ویڈیو موجود ہیں ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی بھی اس میٹنگ میں شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 