10:55 pm
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درجنوں اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درجنوں اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

10:55 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا متوقع، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد پاکستان مسلم لیگ ن کے بیس سے پچیس ایم پی اے حکومت کے ساتھ معاونت کا اعلان کردینگے، بلاول بھٹو زرداری کے بھی پنجاب میں 7 صوبائی اسمبلی کے اراکین حکومت کے ساتھ الحاق کرلینگے۔انھوں نے مزید کہا کہ حکومت نے مہنگائی مافیاء کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے
اور بہت جلد اسکے نتائج آنا شروع ہوجائینگے۔واضع رہے کہ سینئر صحافی جواد اعوان کی رپورٹ کے مطابق اعلیٰ حکومی عہدیداران نے پنجاب حکومت کے خلاف سرگرم تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ ایک ٹاپ سول انٹیلی جنس ایجنسی نے متعلقہ ممبران کی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک خفیہ رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھیجی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ مسائل کے حل کی یقین دہانی کے باوجود صوبائی حکومت پر بے جا دباؤ بڑھانے کی سوچی سمجھی کوشش کی جا رہی ہے۔جس کا مقصد اپنے متعلقہ حلقوں میں اپنی مرضی کے افسران کو تعینات کروانا اور زیادتی ترقیاتی فنڈز حاصل کرنا ہے۔ان کے مطابق صوبائی حکومت کے خلاف سرگرم اصل ارکان تحریک انصاف کی تعداد 10 سے کم ہے جب کہ وہ دباؤ بڑھانے کے لیے 20ارکان کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان میں دو سے تین ارکان زیادہ متحرک ہیں جب کہ باقی پسِ منظر میں رہتے ہیں۔ متعلقہ ممبران صوبائی اسمبلی میڈیا کے ذریعے حکومت کے خلاف پراپیگنڈا اور افواہیں پھیلانے میں ملوث ہیں۔انہوں نے بتایا تھا کہ خفیہ رپورٹ جائزے کے لہیے وزیراعمط کو بھیجی جائے گی۔وزیراعظم بھی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا پنجاب حکومت کو واقعی کسی خطرے کا سامنا ہے۔کتنے ارکان صوبائی اسمبلی ذاتی مفادات کے لیے صوبائی حکومت کے خلاف سرگرم ہیں۔خیال رہے کہ ق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے 20 ناراض اراکین صوبائی اسمبلی نے اپنا الگ گروپ بنایا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض گروپ کے سینئیر رکن سردار شہاب کا کہنا تھا کہ ہم عثمان بزدار کی ٹیم نہیں بلکہ ہم عمران خان کی ٹیم ہیں۔ناراض ارکان کی طرف سے کئی تحفظات کا ذکر کیا گیا۔جب کہ یہ بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اس گروپ کو ن لیگ کی حمایت حاصل ہے،اور یہ اراکین ن لیگ کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا