03:08 pm
مجھے لندن بلالیں ورنہ ۔۔۔! مریم نواز نے نواز شریف کے سامنے دو آپشنز رکھ دیئے

مجھے لندن بلالیں ورنہ ۔۔۔! مریم نواز نے نواز شریف کے سامنے دو آپشنز رکھ دیئے

03:08 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں۔اپنے علاج کے سلسلے میں ضمانت لے کر لندن جانے والے میاں محمدنوازشریف کی ضمانت میں توسیع دینے سے پنجاب حکومت نے انکار کر دیا تھا۔اسی دوران خبر دیتے ہوئے تجزیہ نگار صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے اپنے والد نوازشریف سے رابطہ کیا ہے جس میں ان کے سامنے دو آپشنز رکھ دیئے ہیں۔مریم نواز نے میاں محمد نوازشریف کے سامنے آپشنز رکھیں ہیں کہ
یا تو انہیں لندن بلا لیا جائے ورنہ وہ پاکستا ن میں اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے لگی ہیں۔مریم نواز نے موقف اپنا یا ہے کہ خاموش رہنے سے ان کی سیات کو نقصان پہنچ رہاہے۔جبکہ دوسری جانب نوازشریف کی جانب سے کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پہلے ہی ہم آپ کے بیانا ت کی وجہ سے لندن میں رہنے پر مجبور ہیں، اس لئے ابھی کسی قسم کی کوئی سیاسی سرگرمی کرنے سے گریز کیا جائے۔نوازشریف کی جانب سے مزید ہدایت کی گئی ہے کہ مریم نواز کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کے ساتھ ساتھ پارٹی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی کم کردیں کیونکہ ان ملاقاتوں کی خبریں لیک ہو جاتی ہیں اور ہمیں اس کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔مریم نواز کو کسی قسم کی گفتگو اور ہدایت دینے کے سلسلے میں روک دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پارٹی وہی کرے گی جو لندن میں موجود قیادت دے گی۔واضح رہے کہ ن لیگ کی ساری قیادت اس وقت لندن میں موجود ہے اور ان کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ تب تک پاکستان واپس نہ آئیں جب تک پاکستانی سیاست میں حالات ان کے لئے مناسب نہ ہو جائیں۔ن لیگ کی قیادت کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ کسی طرح مریم نواز کو بھی لندن بھیج دیا جائے لیکن ان کی درخواست کو بار بار مسترد کر دیا گیا ہے۔ ۔اسی دوران خبر دیتے ہوئے تجزیہ نگار صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے اپنے والد نوازشریف سے رابطہ کیا ہے جس میں ان کے سامنے دو آپشنز رکھ دیئے ہیں۔مریم نواز نے میاں محمد نوازشریف کے سامنے آپشنز رکھیں ہیں کہ یا تو انہیں لندن بلا لیا جائے ورنہ وہ پاکستا ن میں اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے لگی ہیں۔مریم نواز نے موقف اپنا یا ہے کہ خاموش رہنے سے ان کی سیات کو نقصان پہنچ رہاہے۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان