04:14 pm
کرونا وائرس کا خطرہ،گلنے ملنے پر پابندی لگادی گئی

کرونا وائرس کا خطرہ،گلنے ملنے پر پابندی لگادی گئی

04:14 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں تمام شہری اداروں میں بائیو میٹر ک حاضری لگانے اور ایک دوسرے سے گلے ملنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اقداما ت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔جاری کردہ مسودے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہجوم والی جگہ پر شہری کوشش کریں کہ ایک دوسرے سے ہاتھ نہ ملائیں ،
جس شخص کو کھانسی ہو اس سے 2 میٹر کے فاصلے پر رہا جائے اور اس کے علاوہ دفاتر میں کمپیوٹر پر کام کرنے والے افراد دستانوں کا استعمال کریں کیونکہ یہ وائرس ہوا کے ذریعے ہی منتقل ہوتا ہے۔ ہدایت کی گئی ہے کہ لوگ ایک دوسرے سے گلے ملنے سے بھی اجتناب کریں کیو نکہ یہ ایک خطرناک وائرس ہے جو ایک شخص سے دوسرے میں منتقل ہوتا ہے۔اسی لئے جاری کردہ ہدایت نامے میں ایسی کسی بھی سرگرمی سے منع کیا گیا ہے جس سے یہ وائرس منتقل ہونے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس پاکستان پہنچ گیا ہے۔ہزاروں لوگوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے وائرس نے اب پاکستان کا رخ کر لیا ہے جس کے بعد اب تک دو مریضوں میں اس کی تصدیق ہو گئی ہے ، لیکن اب دونوں مریضوں کی طبیعت کے بارے میں مثبت خبریں آ رہی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ ان کی حالت تشویش نا ک نہیں ہے۔لیکن ساتھ ہی ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نوٹس جاری کیا ہے جس میں تمام شہری اداروں میں بائیو میٹر ک حاضری لگانے اور ایک دوسرے سے گلے ملنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ کی ضلعی انتظامیہ نے شہری اداروں کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں شہریوں کو کرونا وائرس سے بچنے کے لئے اقداما ت کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی