07:18 pm
 انوکھا خاندان، ہر بچے کے پاس گولڈ میڈل،5 پی ایچ ڈی   اور پانچ ایم فل میں گولڈ میڈلسٹ،تعلق کس علاقے سے ہے ،جانیں

شیخوپورہ (ویب ڈیسک )شیخوپورہ کے رہائشی ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر کے 10 بچوں نے اپنے اپنے شعبہ جات میں گولڈ میڈل حاصل کیا سب سے چھوٹی بیٹی نے پنجاب یونیورسٹی کا 126 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالاتفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے رہائشی ماسٹر اللّه رکھا اس طرح سے خوش نصیب نکلے کہ انکی ساری اولاد نے اپنے اپنے شعبہ جات میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہےاللّه رکھا جو خود بھی سابقہ ہیڈ ماسٹر ہیں انکی چار بیٹیاں اور چھ بیٹے ہیں، صنف کی تمیز کے بغیر سب بچوں نے اپنے
اپنے شعبہ میں میدان مار لیا۔10 بہن بھائیوں میں سے 5 بہن بھائی پی ایچ ڈی ہیں اور انہوں نے اپنی اپنی ڈگری میں گولڈ میڈل لیا جبکہ باقی بچے ایم فل کی ڈگری میں گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیںماسٹر اللّه رکھا کی سب سے چھوٹی بیٹی میمونہ نے پنجاب یونیورسٹی کی 126 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ اردو ادب میں 5 گولڈ میڈل حاصل کر کے منفرد ریکارڈ بنا لیا۔گھر کا ڈیزائن یوں بھی مختلف ہے کیوں کہ در و دیوار پر اعزازات لٹک رہے ہیں، کسی کمرے میں ایک بیٹی کی شیلڈ اور گولڈ میڈل ہے تو دوسرے کمرے میں بیٹا اپنے میڈل کو فخر سے سجائے بیٹھا ہے اور میڈلز کے اس ہجوم میں ماسٹر اللّه رکھا فخر سے اپنی اولاد کے درمیان موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز