07:43 pm
غریب خاتون نے سرکاری ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا

غریب خاتون نے سرکاری ہسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا

07:43 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میں ڈاکٹروں کی بے حسی عروج پر، غریب خاتون نے ہسپتال کے باتھ روم میں بچے کو جنم دے دیا، ڈاکٹرز نے آصفہ کو مخصوص لیباٹری سے ٹیسٹ کروائے بغیر داخل کرنے سے انکار کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹاؤن برکت مارکیٹ کا رہائشی حماد کئی ماہ سے اپنی بیوی
کے چیک اپ کے لیے ہسپتال جا رہے تھا۔ دو روز قبل اسکی بیوی آصفہ کو تکلیف کے ساتھ ساتھ یرقان کی شکایت ہوئی، جسکے بعد ڈاکٹرز نے ایک نجی لیباٹری سے ٹیسٹ کروانے کے بعد ہی داخل کرنے کا فیصلہ سنایا۔ خاتون کے شوہر حماد کے مطابق اسکے پاس نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کروانے کے لیے گیارہ ہزار روپے نہیں تھے اور 28 فروری کی رات ایک بجے کے قریب تکلیف ہونے کے بعد جناح ہسپتال کی ایمرجنسی میں دوبارہ لایا گیا مگر ڈاکٹروں نے واپس بھیج دیا۔ ایمرجنسی سے نکلتے کے بعد سیڑھیاں اترتے ہی خاتون نے پارکنگ میں مسجد کے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔ بچے کی پیدائش کے بعد پولیس کو فون کیا گیا جسکے بعد خاتون کو زچہ بچہ کی ایمرجنسی میں داخل کروایا گیا۔ اس پر خاتون کے شوہر حماد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اس کا نوٹس لیں۔ اس حوالے سے جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر یحیٰ سلطان کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ایک روز میں رپورٹ مکمل کر کہ ذمہ داران کا تعین کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز