08:23 pm
میرے نواز شریف کولادو،ہسپتال میں داخل خاتون کی  ویڈیووائرل ،نواز شریف ،مریم نواز نے شاندارتحفہ بھیج دیا

لاہور(ویب ڈیسک )کارڈیالوجی ہسپتال میں داخل ن لیگی خاتون ورکر کی ویڈیووائرل ہوئی تونواز شریف اورمریم نواز نے ان کے لیے شاندارتحفہ بھیج دیا۔مریم نواز کے سیاسی سیکرٹری ذیشان ملک کی جانب سے ایک بزرگ خاتون کی ویڈیوٹوئٹرپرشیئرکی گئی ہے جس کے بارے میں انہوں نے بتایاکہ سابق سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کارڈیالوجی ہسپتال میں کسی کی تیمار داری کرنے پہنچے تووہاں ایک مریض خاتون نے انہیں آواز دے کربلایا اورورکردعائیں دینے لگی ۔
وہاں موجود ڈاکٹرز کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔معمر خاتون نے ایاز صادق سے کہا ’میرے نوازشریف کو لادو، میں پانچ وقت ان کے لیے دعا کرتی ہوں خدا میری زنگی میں نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم بنائے۔‘خاتون کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے خاتون کیلئے پھلوں اور پھولوں کے تحائف بھجوائے گئے ۔ لیگی رہنماؤں نے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل