02:53 pm
 پاکستان میں والدین کی نافرمانی کرنیوالی اولاد کیلئے سخت قانون بن گیا

پاکستان میں والدین کی نافرمانی کرنیوالی اولاد کیلئے سخت قانون بن گیا

02:53 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) والدین کی نافرمانی پر سزا کا بل سینیٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔والدین اولاد کے خیال نہ رکھنے کی شکایت کمیشن کو خط یا فون پر دے سکیں گے۔وارننگ کے بجائے نہ سمجھنے والے بچوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔نیا اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل کے پانچویں حصے پر غور و خوص کے بعد نقائص اور دہرے پن کو دور کرنے کے لیے بعض ترامیم کی سفارش کی ہے،کمیٹی نے بزرگ والد کا خیال نہ رکھنے والے بچوں کے لیے سزا اور جرمانہ مقرر کرنے سے متعلق بل
متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے، بل کے مطابق معمر والدین،بزرگوں کے حقوق کے لیے وئلفئیر کمیشن بنےگا۔اولڈ ایچ ہومز تعمیر ہوں گے۔جمعہ کو کمیٹی کا اجلاس چئیرمین سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی زیر صدارت ہوا جس میں زینب الرٹ ریسپانس اینڈریکوری بل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔بل کے سیکشن 14 اور 16 کو خاررج سیکشن 8(۱) کے بعد سیکشن 17 سے ایک سطر شامل کی گئی ہے۔اجلاس میں رائٹس آف پرسنز وید ڈس ایبیلیٹیز بل 2020 پر بھی بحث کی گئی۔کمیٹی میں موجود معذور افراد نے بل کا اطلاق صرف اسلام آباد کے بجائے ملک بھر کے لیے کرنے کا مطالبہ کیا۔معذور افراد نے ہوائی سفر کے دوران پی آئی اے کے عملے کے غیر مناسب رویے کی جانب مبذول کرائی،معذور شخص نے کہا ہے کہ ہمیں متعدد بینکوں میں بھی غیر انسانی رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔قائمہ کمیٹی نے معذور افراد کو ریلیف نہ دینے پر پی آئی اے اور سٹیٹ بینک کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا۔معمر والدین اور بزرگ شہریوں کی فلاح سے متعلق بل کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔بل کے تحت معمر والدین اور بزرگوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے 6 ماہ میں وئلفئیر کمیشن قائم کیا جائے گا۔کمیشن بزرگ شہریوں کی معاشرتی ،ذہنی،جسمانی اور نفسیاتی بہبود کے لیے پالیسی تشکیل دے گا۔کمیشن ازخود نوٹس بھی لے سکے گا کہ کون سا ایسا بچہ ہے جو اپنے والدین کا خیال نہیں رکھ رہا۔ماں باپ اس کیشن کو خط بھی لکھ سکتےہیں۔ٹیلی فون اور رپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔پہلے بچوں کو سمجھانے کی کوشش کی جائے گی اگر وہ نہیں سجھتے تو پھر کمیشن اس کا کیس بنائے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر