06:48 pm
بچت کی باتیں ڈھیر ہو گئیں،وزرا کے گھروں کی تزئین و آرائش  کیلئے کتنے کروڑ روپے خرچ کرنے کا اعلان کر دیا گیا،جانیں

لاہور(ویب ڈیسک ) وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش کے منصوبے کی صوبائی حکومت نے منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق جی او آر ون میں رہائش پذیر پنجاب کابینہ کے ممبران کے گھروں کی ضروری تزئین و آرائش کا منصوبہ گزشتہ برس تیار کیا گیا، تاہم اس کی منظوری جاری نہیں ہو سکی ۔محکمہ سروسز ایینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے حال ہی میں از سر نوچیئر مین پی اینڈ ڈی کو منصوبے کے لئے فنڈزکی منظوری کا مراسلہ جاری کرنے کا مراسلہ ارسال کیا اور
استدعا کی گئی کہ مذکورہ منصوبے کو رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ کا حصہ بنایا جائے ۔مذکورہ مراسلے کے پیش نظر مجموعی طور پر 2کروڑ 27لاکھ 45ہزار روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری جاری کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو سمری ارسال کر دی گئی جس میں ان سے منصوبے کے لئے فنڈز اپنے صوابدیدی فنڈز سے جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق آئی جی خیبر پختونخواہ ثناء اللہ عباسی نے ہنگو کا دورہ کیا۔اس موقع پر آر پی او کوہاٹ طیب حفیظ چیمہ، کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ڈی آئی جی اول خان، ڈی پی او ہنگو شاہد احمد خان نے جوزارہ پر آئی جی کا استقبال کیا۔ میڈیا سے خصوصی ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی نے کہا کہ خیبر پختونخواہ پولیس میں بھرتیاں اور ٹرانسفر میرٹ پر کی جا رہی ہے، پختونخواہ پولیس مکمل طور پر سیاسی مداخلت سے پاک ہے، پولیس ٹریننگ کالج ہنگو کوجلد یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں جبکہ سی پی او میں موجود تمام افسران کو مختلف علاقوں میں ذمہ داریاں تفویض کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہنگو پولیس نے 72 گھنٹوں کے اندر اندر مدیحہ قتل کیس کو حل کر کے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت فراہم کیا ہے جس میں ہنگو میڈیا نے بھی بہتر انداز میں واقع کو رپورٹ کرتے ہوئے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیا۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر