07:41 pm
کورونا وائرس سے بچناچاہتے ہیں تویہ دعاپڑھیں فردوس عاشق نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے دعا بتادی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کورونا وائرس سے بچا کے لیے دعا بتادی۔فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئٹ میں ایک دعا شیئر کی اور کہا کہ تشویش اور پریشانی کی بات نہیں، بطور مسلمان یہ دعا بھی ہمیں پڑھنی چاہیے تاکہ اس مرض سے عافیت اور حفاظت میں رہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ کورونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کے لیے تمام ضروری اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، یہ لاعلاج نہیں قابلِ علاج مرض ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، البتہ حفاظتی تدابیر اختیار کرنا خصوصا صفائی کا اہتمام لازم ہے، مسلمانوں کے لیے تو صفائی نصف ایمان ہے۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومتوں سے اقدامات اور انتظامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے، وزیراعظم کا عزم ہے کہ کورونا وائرس سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے، باقی امراض کی طرح کورونا وائرس کو بھی شکست دیں گے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کوئٹہ، لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کورونا کی تشخیص کی سہولیات فراہم کر دیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 