07:57 pm
 ہم پاکستان کو توڑنا نہیں چاہتے مگر غلام کی حیثیت سے نہیں رہیں گے،محمود خان اچکزئی

ہم پاکستان کو توڑنا نہیں چاہتے مگر غلام کی حیثیت سے نہیں رہیں گے،محمود خان اچکزئی

07:57 pm

کوئٹہ(آن لائن)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہم پاکستان کو توڑنا نہیں چاہتے مگر غلام کی حیثیت سے نہیں رہیں گے مقتدر قوتیں کان کھول کر سن لیں کہ سیاست آپ لوگوں کا کام نہیں مداخلت نہ کریں ملک کو حقیقی عوامی نمائندوں کے حوالے کرے آئین کہتا ہے جو آئین کو توڑتا ہے وہ پھانسی کاحقدار ہے اور جواس کام میں ان کی مدد کریں وہ بھی سزاء کے حقدار ہیں پچھلے دنوں آرمی ایکٹ کی حمایت میں تمام سیاسی جماعتوں نے ان قوتوں کوووٹ دیا جنہوں نے بار بار آئین توڑا ہے آئیں ایک ایسے پاکستان کوتشکیل کریں جس میں ایک قوم پر دوسرے قوم کی بالادستی نہ ہو ایک طبقے پر دوسرے طبقے کی بالادستی نہ ہو
ان خیالات کااظہارانہوں نے غیر ملکی خبر رساںادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کیا محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک میں جمہوری نظام کوکسی بھی صورت کمزور نہیں ہونے دینگے جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے اگر ہم غلط ہیں تو غلطی کی نشاندہی کریں یاذاتی فواد حاصل کریں تو ہمیں بتا یاجا ئے ہم کہتے ہیں کہ کسی بھی ملک کے فوج اور ایجنسیاں مضبوط ہوں تاکہ وہ ملک کا صحیح معنوں میں دفاع کریں سیاست فوج کا کام نہیںمگر سیاست میں مداخلت نہ کریں اگر ان کوسیاست کا شوق ہے تو وردی اتار کر آجائیںمحمود خان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان ایک رضاکارانہ فیڈریشن ہے اور اس ملک میں تمام اقوام اپنی اپنی سرزمین پرآبادہیں اور پشتون قوم کسی بھی صورت غلام کی حیثیت سے رہنے کیلئے تیار نہیں ہیں اگر ہمیں حقوق دیا جائے تو ہمارے بچے بھی خوشحال ہونگے ملک میں اپنے ہی بچوں کو کرپٹ کیا جارہا ہے اور پھر اپنے مفادات کیلئے ان کو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ بنا کرجمہوری نظام کوکمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں زر اور زور سے وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ جو آئین کو نہیں مانتا اس کو ہم نہیں مانتے آئین ہی کے بدولت ہماکھٹے ہیں آئین ان لوگوں نے توڑا ہے جو لوگ آئین کونہیں مانتے جس کی وجہ سے ملک دولخت ہوا آئین کاآرٹیکل 6ان لوگوں پر لگائیں جنہوں نے آئین کو توڑا جس کے نتیجے میںملک دو لخت ہوا یہ آئین 20کروڑ عوام کا آئین ہے اس کی طرف دیکھنے والوں کو ہم کسی بھی صورت برداشت نہیں کرینگے صاف وشفاف انتخابات کرائے جائیں بیشک ہم ہار جائیں تب بھی کوئی مسئلہ نہیں ہوگا محمود خان ا چکزئی نے کہا کہ پاکستان کو توڑنا نہیں چاہتے مگر غلام کی حیثیت سے نہیں رہیں گے مقتدر قوتیں کان کھول کر سن لیں کہ سیاست آپ لوگوں کا کام نہیں سیاست میں مداخلت نہ کریں ملک کو حقیقی عوامی نمائندوں کے حوالے کرے آئین کہتا ہے جو آئین کو توڑتا ہے وہ پھانسی کاحقدار ہے اور جواس کام میں ان کی مدد کریں وہ بھی سزاء کے حقدار ہیں پچھلے دنوں آرمی ایکٹ کی حمایت میں تمام سیاسی جماعتوں نے ان قوتوں کوووٹ دیا جنہوں نے بار بار آئین توڑا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر