11:32 am
بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں: وزیراعظم نے آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے ڈٹ گئے۔ انہوں نے قیمتیں کم نہ کرنے کی ایڈوائس ماننے سے بھی انکار کر دیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ چاہتا تھا پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کا دباؤ مسترد کر دیا
اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لئے براہ راست ہدایات دیں۔ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدوں کے نتیجے میں منی بجٹ کا خدشہ تھا۔ وزیراعظم کی ذاتی مداخلت سے منی بجٹ نہیں آنے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت پہلے ہی غریب کو لوٹ چکی ہے، غریب کا مزید استحصال نہیں ہونے دیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی، بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی کم ہوں گی، قیمتوں میں کمی کے لئے جس حد تک جانا ہو گا جاؤں گا، ملک سے مہنگائی کم کر کے دکھاوں گا۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا