12:59 pm
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن 2لاکھ78ہزارجعلی بچوں کو ریکارڈ میں ظاہر کرکے سالانہ کتنے ارب ہڑپ کرگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف) کے تحت 2لاکھ 87 ہزار بچہ اسکولوں سے غائب ہے، متعلقہ اسکولز، این جی اوز اور سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت سامنے آ گئی۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت جعلی بچوں کوریکارڈمیں ظاہر کرکے سالانہ 1 ارب 10کروڑ روپے فنڈز ہڑپ کرنے کا انکشاف ہوا ہے، حکومت ماہانہ فی بچہ 550روپے کے حساب سے متعلقہ اسکول، این جی اوز کو پڑھانے کا ادا کرتی رہی۔ بچے اسکولوں سے غائب کی رپورٹ آنے کے باوجود پیسے دینے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیف واسع قیوم عباسی اور وزیر تعلیم مراد راس معاملے کو دبانے میں لگے ہوئے ہیں ۔ معاملہ ایم ڈی پیف شمیم آصٗف کے علم میں آنے پر متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کر دیے گئے جبکہ وزیرتعلیم مرادس راس اور چیئرمین پیف نے ایم ڈی کو معاملہ بورڈ آف ڈائریکٹرزمیں بھیجنے سے روک دیا ہے۔ایم ڈی پیف شمیم آصف کا کہنا ہے کہ معاملات کی تحقیقات کررہے ہیں، متعلقہ افسران سے جواب مانگ لیے گئے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 