03:28 pm
پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی اور اس کے04دن کے بچے کو سگے بھائیوں نے زندہ دفن کردیا

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی اور اس کے04دن کے بچے کو سگے بھائیوں نے زندہ دفن کردیا

03:28 pm


مظفرگڑھ(نیوز ڈیسک)‏مظفر گڑھ میں 21 سالہ لڑکی کو اس کے 40 دن کے بچے سمت زندہ دفن کر دیا گیا قصور پسند کی شادی تھی۔لڑکی کے بھائی نے اعتراف  جرم کر لیا سوال یہ کہ مسلمان تو دور کی بات کیا ہم انسان کہلانے کے بھی لائق ہیں؟مظفر گڑھ میں دل دہلا دینا والا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ غیرت مند بھائیوں نے شادی شدہ بہن کو شوہر کے گھر سے اغوا کیا اور ویرانے میں لیجا کر زندہ دفن کر دیا بہن چلاتی رہی اور واسطے دیتی رہی کہ میرے بیٹے کو چھوڑ دو لیکن بھائیوں کو رحم نہیں آیا ۔
غیرت مند بھائی ماں بیٹے کو زندہ دفن کرنے کے بعد فرار ہو گئے ۔پولیس نے اویس نامی ایک بھائی کو گرفتار کر لیا ہے جس نے بتایا کہ ہم نے راستے میں بہن کو شوہر سے طلاق لینے کا بار بار کہا اور نہ ماننے پر گڑھا کھود کر اس میں پھینک دیا ۔بھائی نے انکشاف کیا کہ بہن نے کئی بار اپنے بیٹے کو گڑھے سے باہر پھینکے کی کوشش کی تاکہ وہ بچ جائے لیکن ہم نے ہر کوشش ناکام بنا دیا اور گڑھا مٹی سے بھر دیا ۔بھائی کی نشاندہی پر پولیس نے گڑھا کھود کر ماں بیٹے کی لاشیں برامد کر لی ہیں اور انہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے ۔قتل ہونے والی لڑکی کے شوہر کا کہنا ہے کہ بھائیوں نے کسی کا قرضہ دینا تھا اور وہ قرض کی ادائیگی کیلئے اپنی بہن کو طلاق دلا کر قرض خواہ سے اسکی شادی کرنا چاہتے تھے ۔شوہر نے بتایا کہ اسکی پسند کی شادی تھی اور اس کی ساس کی مرضی سے ہوئی تھی ۔شادی کو ڈیڑھ سال ہو گیا تھا میرا چالیس دن پہلا بیٹا پیدا ہوا ظالموں نے اسے بھی زندہ دفن کر دیا ۔قتل میں شامل باقی بھائی تاحال فرار ہیں پولیس انکی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے ۔گرفتار بھائی اویس کا کہنا ہے کہ ان سے غلطی ہو گئی ہے انہیں قتل نہیں کرنا چاہئے تھا ۔لڑکی کے شوہر کا کہنا ہے کہ بھائی دھوکہ سے لے کر گئے ہیں کہ ایک ہفتے بعد اگر شوہر کے ساتھ رہنا چاہے گی تو واپس چھوڑ جائیں گے ۔میری بیوی بھائیوں کے ساتھ نہیں جانا چاہتی تھی وہ زبردستی اسے ساتھ لے کر گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو