04:49 pm
پاکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی کی والدہ اور بھائی کو 20سال جبکہ ماموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی 

پاکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی کی والدہ اور بھائی کو 20سال جبکہ ماموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی 

04:49 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی کی والدہ اور بھائی کو 20سال جبکہ ماموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ، یہ سخت سزائیں کیوں دی گئیں ؟ جان کر پاکستانی سکتے میں آگئے ۔۔۔۔عدالت نے 14 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کروانے پر والدہ، بھائی اور ماموں کو سزا سنا دی، والدہ کو 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ، بھائی کو 20 سال جبکہ ماموں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے 14 سالہ لڑکی کی والدہ پر جسم فروشی پر اکسانے اور دباؤ ڈالنے پر 20 سال قید اور ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔
سزا جج وحیدہ مشتاق ملک کی جانب سے سنائی گئی۔ اس حوالے سے جج کا کہنا تھا کہ پروسیکیوشن ملزمان، لڑکی کے ماموں مزمل، بھائی فضل اور والدہ بیگمہ پر لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ پروسیکیوشن کی جانب سے دونوں مرد ملزمان پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 276 اور خاتون ملزمہ پر دفعہ 371 اے  کے تحت مقدمات دائر کیے گئے تھے۔ عدالت کی جانب سے مذکورہ لڑکی کے ماموں مزمل کو پی پی سی کی دفعہ 376 کے تحت عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔اسکے علاوہ لڑکی کے بھائی فضل کو اپنی بہن کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے پر پی پی سی کی دفعہ 337 بی کے تحت 20 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے گھر پہنچے تو ایک 14 سالہ لڑکی نے بتایا کہ اسکو اور اسکی چھوٹی بہن کو اسکی ماں جسم فروشی کے لیے اکسا رہی ہے۔ لڑکی کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ اسکے بھائی اور ماموں نے اسکا ریپ کیا ہے۔دوران تفتیش لڑکی نے یہ بھی انکشاف کیا کہ جب وہ 5 یا 6 سال کی تھی تو اسکی ماں اسے جسم فروشی کے ایک اڈے پر لے گئیں جہاں جنسی حملے کے بعد وہ بے ہوش ہوگئی تھی۔ دوسری جانب وکیل نے لڑکی کے اس موقف کو درکرتے ہوئے کہا ہے کہ جس لڑکی نے یہ الزامات عائد کیے ہیں وہ خود بھی ریپ کا شکار ہوئی ہے اس لے اسکے بیانات میں تضاد ہے اور اسکو عدالت میں پیش نہیں کیا سکتا۔ اس کے علاوہ ڈپٹی پبلک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ مذکورہ لڑکی اور اس کی بہن کی میڈیکل رپورٹ میں الزامات ثابت ہوئے ہیں۔
 

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو