08:30 pm
مولانا فضل الرحمٰن کی جان خطرے میں ، سیکیورٹی اداروں کو ایسی کیا معلومات ملیں کہ کھلبلی مچ گئی

مولانا فضل الرحمٰن کی جان خطرے میں ، سیکیورٹی اداروں کو ایسی کیا معلومات ملیں کہ کھلبلی مچ گئی

08:30 pm

اسلام آبا د(نامہ نگار) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ ،ڈی ائی خان پولیس نے مولانا فضل الرحمن کو ایڈوائزری نوٹس بھجوادیاجس میں کہاگیاہے کہ ہمیں زرائع سے پتا چلا ہے کہ آپ دہشت گردوں کے نشانہ پر ہیں،مولانافضل الرحمن کے ترجمان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی کے حوالے سے مسلسل غیر ذمہ داری کا ثبوت دے رہی ہے،
ایڈوائزری نوٹس میں کہاگیاہے کہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مولانافضل الرحمن سے گزارش ہے کہ اپنی حرکت کو خفیہ رکھیں ،اپنے گھر پر سی سی ٹی وی کیمرے لگوائیں، ایڈوائزری نوٹس میں مزیدکہاگیاہے کہ اپنی سیکیورٹی اور گھر کیلئے پرائیویٹ سیکیورٹی کا بندوبست کریں، لائسنس یافتہ اسلحہ اپنی حفاظت کیلئے پاس رکھیں،رات کے وقت بے جا نقل و حرکت نا کریں ، اپنے گھر کے دروازے اندر سے بند رکھیں، واضح رہے کہ اس سے قبل مولانا فضل الرحمن پر تین خود کش حملے ہوچکے ہیں ، مولانافضل الرحمن کے ترجمان نے کہاہے کہ اس قبل بھی مولانا فضل الرحمن کو ایڈوائزری نوٹس موصول ہوچکے ہے، پی ٹی ائی حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے سیکورٹی بھی واپس لے لی ہے مولانا فضل الرحمن کو اگر کچھ ہوا تو زمہ داران موجودہ حکومت ہوگی، تحریک انصاف کی حکومت مولانا فضل الرحمان کی سیکورٹی کے حوالے سے مسلسل غیر ذمہ داری کا ثبوت دے رہی ہے، جس سے موجودہ حکومت کا غیر جمہوری چہرہ عیاں ہو رہا ہے، آئے روز تھرٹ الرٹ اور ایڈوائزری نوٹس جاری کیے جاتے ھیں لیکن ایک سال سے مولانا کی سیکورٹی کلوز کی ھوئی ھے، اپوزیشن رہنمائوں کے ساتھ حکومت کا یہ رویہ ظاھر کرتا ھے کہ حکومت بوکھلاھٹ کا شکار ھے، ایسے بھونڈے ہتکھنڈوں سے جمعیت علما اسلام کی حکومت مخالف تحریک کو کمزور نھیں کیا جاسکتا،

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

خطرہ پہلے سے زیادہ دورازے پر دستک دے رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کردیا

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی

ووٹ کی تبدیلی صرف چند منٹوں میں، الیکشن کمیشن نے خوشخبری سنادی