09:38 pm
آج کا وہ نامور پاکستانی اسٹار جس نے اپنے کیرئیر کے ابتدائی ایام میں غربت سے تنگ آکر اپنا گردہ بیچ دیا تھا

نامور گلوکاررحیم شاہ کی جانب سے کیرئیر کے آغاز میں گردہ بیچنے کا انکشاف پیسے نہ ہونے کے باعث گلوکار اپنے پہلے گیت کی ویڈیو اور ماڈل کو معاوضہ دینے کیلئے گردہ بیچنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار رحیم شاہ نے اپنے کیرئیر کے پہلے گیت ”پہلے تو کبھی کبھی غم تھا“ کے لئے گردہ بیچنے کا انکشاف کیا ہے۔گلوکار رحیم شاہ نے اینکر وسیم بادامی کے پروگرام میں
بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی گلوکاری کی وجہ غربت ہے اور پہلے گانے ”پہلے تو کبھی کبھی غم تھا“ کی ویڈیو اور ماڈل کو معاوضہ دینے کے لئے انہوں نے اپنا گردہ بیچا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا گانا ”ماں“ ان کے دل کے بہت قریب ہے اور وہ جب بھی گاتے ہیں تو وہ رو پڑتے ہیں کیونکہ ان کی ماں ان کے لئے جنت سے بھی بڑھ کر ہیں۔ ان کا ایک سوال پر کہنا تھا کہ ان کے مشکل وقت نے ان کو مزید مضبوط اور سکھایا ہے کہ اگر انسان ہمت نہ ہارے تو وہ کبھی بھی ناکام نہیں ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ گلوکار رحیم شاہ پاکستانی نوجوانوں میں خاصے مقبول ہیں۔ ان کے گیتوں کو نوجوان نسل کی جانب سے کافی پسند کیا جاتا ہے۔ رحیم شاہ نے اپنے گیت ”پہلے تو کبھی کبھی غم تھا“ سے ہی شہرت حاصل کی تھی اور اس کے بعد کئی سپر ہٹ گیت گائے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم