12:43 pm
 مریم نواز کارہائی کے بعدشاہد خاقان عباسی کو فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو رہائی پر مبارکباد دیتے ہوئے جاتی امرا آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد لاہور آئیں گے اور اپنے حلقہ این اے 124 کے نمائندہ وفد اور مریم نواز سے ملاقات کریں گے
۔نجی ٹی وی چینل کو ذرائع سے معلوم ہوا کہ پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر مریم نواز نے ٹیلیفون پر شاہد خاقان عباسی سے رابطہ کیا اور انہیں رہائی پر مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔ذرائع سے معلوم ہوا کہ مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے اعزاز میں رائیونڈ میں ظہرانہ دیں گی جس میں کیپٹن (ر) صفدر، سینیٹر پرویز رشید و دیگر شریک ہوں گے، ظہرانے میں پارٹی، ملکی صورتحال اور تنظیم سازی پر بھی غور ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟