01:01 pm
 گندم بحران پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کیخلاف بڑاقدم اٹھالیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائی کورٹ نے ملک میں گندم کے بحران کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وفاقی حکومت ، وزیر اعلیٰ پنجاب، جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر خسرو بختیار سے جواب طلب کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ملک میں گندم بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کی۔طاہر محمود نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی و پنجاب حکومت، ڈی جی ایف آئی اے،
وفاقی وزیر خسرو بختیار اور جہانگیر ترین سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ گندم کے بحران کی وجہ سے ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ، عدالت گندم بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے جوڈیشل کمیشن بنائے، جو اس بات کی تحقیقات کرے کہ گندم بحران کی وجہ سے کس کو فائدہ ہوا۔اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی حکومت ، وزیر اعلیٰ پنجاب، فلور ملز ایوسی ایشن، ڈی جی ایف آئی اے، جہانگیر ترین اور وفاقی وزیر خسرو بختیار سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟