01:53 pm
سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ، چودھری شجاعت سے جواب طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر ق لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کی۔
الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت کو نوٹس جاری کر رکھا تھا، پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت سے 26 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔ مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرا دیا، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لیکر نوٹس خارج کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد کی سڑک پر 50کے نوٹ بکھرتے ہی راہگیر ٹوٹ پڑے

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات