03:04 pm
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، پاکستانی پاسپورٹ کا حامل افغانی باشندہ گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک ) پشاور میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افغانی باشندے کو گرفتار کر لیا، ایف آئی اے حکام کے مطابق شناختی کارڈ کراچی ویسٹ سے جاری کیا گیا۔پاکستانی شہریت برائے فروخت، صرف 60 ہزارروپے میں پاکستانی شہریت حاصل کریں،
پشاور میں ایف آئی اے حکام نے افغان باشندے سے قومی شناختی کارڈ اور پاکستانی پاسپورٹ بھی برآمد کر لیا۔نادرا اور پاسپورٹ حکام نے افغان باشندوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث مانسہرہ پاسپورٹ آفس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں، دوسری جانب کراچی میں نادرا ملازم کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

اے اے سی علی شیر خان خلیل اور ڈاکٹر عبدالواجد کا متعدد دکانوں کا معائنہ، سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر جرمانے

استاد کا کلاس کو چھوڑنا فرض سے کوتاہی ہے جو کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘پروفیسر ڈاکٹر سرور چوہدری

”اگر وزیراعظم نے خود کو گولی مار لی تو ۔۔۔“پرویز رشید کی عمران خان پر تنقید ،کپتان کو نیا نام دیدیا

سعودی شہزادے خالد بن سلمان کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ہنگامی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

’’ان اینکرز کا پروگرام بندکردو اور چینل سے نکال دو‘‘ مریم نواز نے چینل مالک کو فون کرکے کن کی شکایت لگادی

مثبت تنقید کو سنجیدہ لیتے ہیں مگر بے بنیاد دعوے اور الزام تراشی قابل مذمت ہے،صوبائی وزیر حاجی محمد خان طور اوتمانخیل

بلوچ ثقافت اقداروروایات کی پاسداری سے ہی نفرتوں کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے، آغا شکیل احمد درانی

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرولیم پر وصول کئے جانے والے ٹیکسز میں کمی کرے ‘چیئرمین رائو خورشید علی خان