08:00 pm
کمپنیوں کی آمدن میرے ذاتی اثاثے نہیں، جہانگیر ترین

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معتمد خاص اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے موجودہ دور حکومت میں آمدن سے زائد اثاثے بڑھنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ۔اپنے ایک وضاحتی بیان میں جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ کمپنی جے ڈی ڈبلیو کی کل ریونیو کو ان کی ذاتی آمدن ظاہر کر کے پیش کیا گیا ہے جو بالکل نامناسب اور حقائق کے برعکس ہے ،ان کا مزید کہنا تھا کہ 2018 میں ان
کمپنیوں کی سالانہ آمدن 57 ارب تھی جبکہ2019 میں کم ہو کر 48 ارب روپے رہ گئی ،ان کمپنیوں کے اثاثے اور آمدن میرے ذاتی اثاثے نہیں ،میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ، ان رپورٹس میں کوئی سچائی نہیں، انہوں نے کہا کہ کمپنیوں کے اثاثے اور آمدن میرے ذاتی اثاثے تصور نہیں کئے جا سکتے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ میڈیا رپورٹ میں میری کمپنیوں کی مکمل آمدن کو میرے ذاتی اثاثوں میں مکس اپ کرکے غلط ثاثر پید اکرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رپورٹ میں یہ بات بھی حقائق کے برعکس بتائی گئی ہے کہ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں آمدن میں اضافے بارے رپورٹ کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنیوں جے ڈی ڈبلیو کے واحد مالک وہ اکیلے نہیں ہیں بلکہ دیگر افراد بھی ان کی کمپنیوں کے شیئرز رکھتے ہیں اسلئے کمپنیوں کی آمدن اوراؔضافے کو ان کی ذاتی آمدن کسی بھی صورت تصور نہیں کیا جاسکتا۔ واضح رہے کہ کچھ میڈیا سیکشن میں ایسی خبریں آئی تھیں کہ موجودہ دور حکومت میں جہانگیر ترین کے اثاثوں کی مالیت 37ارب سے بڑھ کر 57ارب روپے ہوگئی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے

تازہ ترین خبریں

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا